hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26201

.

كنز العمال

26201
Kanz al-Ummal
26201- "الركعتان بعد السواك أحب إلي من سبعين ركعة قبل السواك". "حب عن عائشة".
26201 ۔۔۔ مجھے مسواک کے بعد پڑھی ہوئی دو رکعتیں مسواک سے پہلے پڑھی ہوئی ستر رکعتوں سے زیادہ محبوب ہیں۔ (رواہ ابن حیان عن عائشۃ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے کشف الخفاء 1607 والمقاصد الحسۃ 625 ۔