hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26204

.

كنز العمال

26204
Kanz al-Ummal
26204- "لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم عند كل صلاة بوضوء ومع كل وضوء بسواك". "حم ن ك عن أبي هريرة".
26204 ۔۔۔ اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں انھیں ہر نماز کے وقت وضو کا اور ہر وضو کے ساتھ مسواک کا حکم دیتا ۔ (رواہ احمد بن حنبل والنسائی والحاکم ، عن ابو ہریرہ (رض))