hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2621

.

كنز العمال

2621
Kanz al-Ummal
2621 – "الحواميم سبع وأبواب جهنم سبع يجيء كل حاميم منها يقف على باب من هذه الأبواب يقول: اللهم لا تدخل هذا الباب من كان يؤمن بي ويقرأني". (هب) عن الخليل بن مرة مرسلا.
2621 ۔۔ حوامیم سات ہیں۔ جہنم کے دروازے بھی سات ہیں۔ ہر حامیم ایک ایک دروازے پر کھڑی ہوجائے گی۔ اور کہے گی اے اللہ ! جو بھی مجھ پر ایمان لایا اور میری قراءت کی اسے اس دروازے سے داخل نہ کیجیے۔ (شعب الایمان بروایت الخلیل بن مرۃ مرسلا)