hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26212

.

كنز العمال

26212
Kanz al-Ummal
26212- "لولا أن أشق على أمتي لجعلت السواك عليهم عزمة". "ابن منيع عن أبي أمامة".
26212 ۔۔۔ اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں ان پر مسواک فرض کردیتا۔ (رواہ ابن منیع عن ابی امامۃ) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 418 ۔