hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26215

.

كنز العمال

26215
Kanz al-Ummal
26215- "لقد أمرت بالسواك حتى ظننت أنه سينزل علي قرآن". "حم عن ابن عباس".
26215 ۔۔۔ مجھے مسواک کا حکم دیا گیا حتی کہ مجھے گمان ہوا کہ مجھ پر قرآن نازل ہوجائے گا۔ (رواہ احمد بن حنبل ، عن ابن عباس (رض)) ۔ فائدہ : ۔۔۔ یعنی قرآن میں مسواک کرنے کا حکم نازل ہوجائے گا اور یوں مسواک فرض ہوجائے گا ۔