hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26238

.

كنز العمال

26238
Kanz al-Ummal
26238- "ما بال قوم يصلون معنا لا يحسنون الطهور، فإنما يلبس علينا القرآن أولئك". "ن عن رجل".
26238 ۔۔۔ لوگوں کو کیا ہوا ! ہمارے ساتھ نماز پڑھتے ہیں اور اچھی طرح سے طہارت کا اہتمام نہیں کرتے یہ لوگ ہمارے اوپر قرآن کا التباس ڈال دیتے ہیں۔ (رواہ النسائی عن اجل) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5034 ۔