hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26251

.

كنز العمال

26251
Kanz al-Ummal
26251- "من توضأ في موضع بوله فأصابه الوسواس فلا يلومن إلا نفسه". "عد عن ابن عمرو".
251 26 ۔۔۔ جس شخص نے پیشاب کرنے کے بعد اسی جگہ وضو کیا اور پھر اسے وسوسوں کی مصیبت پیش آئی وہ ایسی صورت میں صرف اپنے آپ ہی کو ملامت کرے ۔ (رواہ ابن عدی عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الجامع المصنف 303 وذخیرۃ الحفاظ 5231 ۔