hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26256

.

كنز العمال

26256
Kanz al-Ummal
26256- "أشربوا أعينكم من الماء عند الوضوء، ولا تنفضوا أيديكم من الماء فإنها مراوح الشيطان". "ع عد عن أبي هريرة".
256 26 ۔۔۔ وضو کرتے وقت اپنی آنکھوں کو پانی پلاؤ ، اپنے ہاتھوں سے پانی مت جھاڑو چونکہ یہ شیطان کے پنکھے ہیں۔ (رواہ ابو یعلی وابن عدی ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 873 والکشف الالہی 46 ۔