hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26269

.

كنز العمال

26269
Kanz al-Ummal
26269- "إذا أمذى أحدكم ولم يمسها فليغسل ذكره وأنثييه، ثم ليتوضأ وليصل". "عب طب عن المقداد بن الأسود".
26269 ۔۔۔ جب میں سے کسی شخص کو مذی آجائے اور اس نے مذی پونچھی نہیں اسے چاہیے کہ عضو مخصوص اور خصییتین دھولے پھر وضو کرے اور نماز پڑھ لے ۔ (رواہ عبدالرزاق والطبرانی عن المقداد بن الاسود)