hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26296

.

كنز العمال

26296
Kanz al-Ummal
26296- "إذا فسا أحدكم أو ضرط فليتوضأ؛ فإن الله لا يستحيي من الحق" "عب عن قيس بن طلق".
26296 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص ہوا خارج کرے یا گوز مارے اسے وضو کرلینا چاہیے چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ حق گوئی سے نہیں کتراتا۔ (رواہ عبدالرزاق عن قیس بن طلق)