hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26338

.

كنز العمال

26338
Kanz al-Ummal
26338 توضؤوا بما غيرت النار لونه. (حم طس عن أبى موسى).
26338 ۔۔۔ آگ جن چیزوں کا رنگ تبدیل کردیتی ہے انھیں کھانے کے بعد وضو کرو ۔ (رواہ احمد بن حنبل والطبرانی فی الاوسط عن ابی موسیٰ)