hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26340

.

كنز العمال

26340
Kanz al-Ummal
26340 ليس في نفسي شئ إلا خير ولكن أتاني بماء لاتوضأ ، إنما أكلت طعاما ولو فعلت فعل ذلك الناس بعدي. (حم عن المغيرة).
26340 ۔۔۔ میرے دل میں بھلائی کے سوا کچھ نہیں لیکن وہ میرے پاس وضو کے لیے پانی لایا میں نے تو صرف کھانا کھایا ہے اگر میں ایسا کرتا تو میرے بعد لوگ بھی ایسا کرنے لگ جاتے ۔ (رواہ احمد بن حنبل عن المغیرۃ)