hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26342

.

كنز العمال

26342
Kanz al-Ummal
26342- "إذا توضأت فسال من قرنك إلى قدمك فلا وضوء عليك". "طب كر عن ابن عباس أن رجلا قال: يا رسول الله إن بي الباسور وإني أتوضأ فيسيل مني قال: "فذكره".
26342 ۔۔۔ جب تم وضو کرو اور وہ تمہارے بدن سے پاؤں کی طرف بہنے لگے تو تمہارے اوپر وضو کرنا واجب نہیں ۔ (رواہ الطبرانی وابن عساکر ، عن ابن عباس (رض)) ایک شخص نے عرض کیا : یارسول اللہ ! مجھے بواسیر کی شکایت ہے اور جب میں وضو کرتا ہوں خون بہنے لگتا ہے۔ اس پر حدیث ارشاد فرمائی ۔