hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26344

.

كنز العمال

26344
Kanz al-Ummal
26344- "إن الوضوء لا يجب إلا على من نام مضطجعا فإنه إذا اضطجع استرخت مفاصله". "ت عن ابن عباس"
26344 ۔۔۔ جو شخص پہلو کے بل سو جاتا ہے اس پر وضو واجب ہوجاتا ہے چونکہ جب وہ پہلو کے بل سوتا ہے اس کے مفاصیل (جوڑ) ڈھیلے پڑجاتے ہیں۔ (رواہ الترمذی عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1808 ۔