hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2637

.

كنز العمال

2637
Kanz al-Ummal
2637 – "قارئ اقتربت تدعى في التوراة المبيضة تبيض وجه صاحبها يوم تسود الوجوه" (هب) عن ابن عباس.
2637 ۔۔ " اقتربت " کا قاری کو توراۃ میں المبیضہ کہا گیا ہے۔ یعنی جس دن بہت سے چہرے سیاہ پڑے ہوں گے اس دن اس کا قاری سفید چہرے والا ہوگا۔ (شعب الایمان بروایت ابن عباس (رض))