hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26382

.

كنز العمال

26382
Kanz al-Ummal
26382- "دعوه وأهريقوا على بوله سجلا من ماء، فإنما بعثتم ميسرين ولم تبعثوا معسرين". "حم خ د ن حب عن أبي هريرة قال: "بال أعرابي في المسجد فتناوله الناس، فقال لهم النبي صلى الله عليه وسلم: فذكره".
26382 ۔۔۔ اسے چھوڑ دو اس کے پیشاب پر ایک ڈول پانی بہاؤ ہو تمہیں آسانی پیدا کرنے والا بنا کر بھیجا گیا ہے تمہیں تنگی پیدا کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا ۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری وابو داؤد والنسائی وابن حبان عن ابوہریرہ (رض)) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں ایک اعرابی نے مسجد میں پیشاب کردیا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین نے اسے آڑے ہاتھوں لینا چاہا اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین سے یہ ارشاد فرمایا۔