hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26384

.

كنز العمال

26384
Kanz al-Ummal
26384- "لا ينقع بول في طست في البيت، فإن الملائكة لا تدخل بيتا فيه بول منقع، ولا يبولن في مغتسل". "طس عن عبد الله بن يزيد".
26384 ۔۔۔ گھر میں پیشاب نہیں رہنے دینا چاہیے چونکہ جس گھر میں پیشاب رکھا ہو اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے غسل خانہ میں ہرگز کیا جائے۔ (رواہ الطبرانی فی الا وسط عن عبداللہ بن یرید)