hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26386

.

كنز العمال

26386
Kanz al-Ummal
26386- "المني يصيب الثوب بمنزلة البصاق والمخاط، إنما يكفيك أن تمسحه بخرقة أو بإذخر إنما هو بمنزلة البصاق والمخاط أمطه عنك بخرقة أو بأذخر". "طب ق عن ابن عباس قال: سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن المني يصيب الثوب قال: "فذكره".
26386 ۔۔۔ منی کپڑے کو لگ جاتی ہے اور وہ تھوک اور رینٹ کی مانند ہے تمہیں بس اتنا ہی کافی ہے کہ تم منی کو کپڑے یا اذخر (بوٹی) ن سے صاف کر دو ۔ مٹی تو تھوک اور رینٹ کی مانند ہے کپڑے یا اذخر سے اسے صاف کرلو۔ (رواہ الطبرانی عن ابن عباس) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا کہ جس کپڑے کو منی لگ جائے اسے کیسے صاف کیا جائے۔ اس پر آپ نے یہ حدیث ارشاد فرمائی۔