hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2639

.

كنز العمال

2639
Kanz al-Ummal
2639 – "لقد قرأتها يعني سورة الرحمن على الجن ليلة الجنة فكانوا أحسن مردودا (1) منكم كلما أتيت على قوله: {فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ} قالوا: ولا بشيء من نعمك ربنا نكذب فلك الحمد". (ت) عن جابر.
2639 ۔۔ میں نے لیلۃ الجن میں سورة رحمن جنوں پر پڑھی تھی۔ وہ تم سے زیادہ اچھا جواب دینے والے نکلے۔ میں جب بھی " فبای آلآء ربکما تکذبن " تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤگے ؟ پڑھتا وہ کہتے " ولا بشیئ من نعمک ربنا نکذب فلک الحمد " پروردگار ہم تیری کسی نعمت کو نہیں جھٹلا سکتے تیرے ہی لیے ساری تعریفیں ہیں۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت جابر (رض))