hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26394

.

كنز العمال

26394
Kanz al-Ummal
26394- "استنجوا بالماء البارد فإنه مصحة للبواسير". "طس عن عائشة؛ عب عن المسور بن رفاعة القرظي".
26394 ۔۔۔ ٹھنڈے پانی سے استنجاء کرو چونکہ یہ (ٹھنڈا پانی) بواسیر کے لیے صحت بخش ہے۔ (رواہ الطبرانی فی الا وسط عن عائشۃ (رض) وعبدالرزاق عن المسور بن رفاعۃ القرطی) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 830 ۔