hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26403

.

كنز العمال

26403
Kanz al-Ummal
26403- "إذا ذهب أحدكم إلى الغائط فليذهب معه بثلاثة أحجار ليستطيب بهن فإنها تجزئ عنه". "حم د ن عن عائشة".
26403 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے جائے وہ اپنے ساتھ تین پتھر لیتا جائے تاکہ ان سے پاکی حاصل کرے بلاشبہ تین پتھر اس کے لیے کافی ہیں (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والنسائی عن عائشۃ (رض))