hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26407

.

كنز العمال

26407
Kanz al-Ummal
26407- "لا يمسكن أحدكم ذكره بيمينه وهو يبول، ولا يتمسح من الخلاء بيمينه، ولا يتنفس في الإناء". "م عن أبي قتادة".
26407 ۔۔۔ تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرتے وقت عضو مخصوص کو دائیں ہاتھ میں نہ پکڑے اور دائیں ہاتھ سے استنجاء بھی نہ کرے اور پانی پیتے وقت برتن میں سانس بھی نہ لے (رواہ مسلم عن ابی قتادہ)