hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26415

.

كنز العمال

26415
Kanz al-Ummal
26415- "نهى أن يمس الرجل ذكره بيمينه، وأن يمشي في نعل واحدة، وأن يشتمل الصماء، وأن يحتبي في ثوب ليس على فرجه شيء منه". "ن عن جابر".
26415 ۔۔۔ آدمی کو عضو مخصوص دائیں ہاتھ سے چھونے سے منع فرمایا ہے ، ایک جوتا پہن کر چلنے سے منع فرمایا ہے اس طرح چادر لپیٹنے سے بھی منع فرمایا ہے کہ اس سے ہاتھ بھی باہر نہ نکل سکیں ایسے کپڑے میں احتباء کرنے سے منع فرمایا ہے کہ جس کا کچھ حصہ شرمگاہ پر نہ ہو ۔ (رواہ النسائی عن جابر)