hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26418

.

كنز العمال

26418
Kanz al-Ummal
26418- "لا يبولن أحدكم في مستحمه ثم يتوضأ فيه فإن عامة الوسواس منه". "حم ك حب عن عبد الله بن مغفل".
26418 ۔۔۔ تم میں سے کوئی شخص بھی غسل کرنے کی جگہ پیشاب نہ کرے کہ پھر اس جگہ وضو کرے چونکہ عام طور پر وسوسے اسی سے پیدا ہوتے ہیں۔ (رواہ احمد بن حنبل والحاکم وابن حبان عن عبداللہ بن مغفل ۔۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 62 و ضعیف النسائی 2 ۔