hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26430

.

كنز العمال

26430
Kanz al-Ummal
26430- "ألا يتخذ أحدكم ثلاثة أحجار نقيات غير رجعيات" "عبد الرزاق عن عروة مرسلا".
26430 ۔۔۔ کیا تم میں سے کوئی شخص اپنے ساتھ تین پتھر جو صاف ستھرے ہوں اور لید (گوبر) بھی نہ ہو نہیں لے لیتا ۔ (رواہ عبدالرزاق عن عروۃ مرسلا)