hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26432

.

كنز العمال

26432
Kanz al-Ummal
26432- "الاستنجاء بثلاثة أحجار، وبالتراب إذا لم يجد حجرا ولا يستنجي بشيء قد استنجى به مرة". "هق عن أنس".
26432 ۔۔۔ استنجاء تین پتھروں سے کیا جائے یا مٹی (ڈھیلا) سے کیا جائے جب پتھر ندارد ہے۔ جس چیز سے ایک مرتبہ استنجاء کیا جا چکے اس سے دوبارہ استنجاء نہ کیا جائے ۔ (رواہ البیہقی فی سنن عن انس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2291 ۔