hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26435

.

كنز العمال

26435
Kanz al-Ummal
26435- "إذا استجمر أحدكم فليستجمر ثلاثا". "حم ص ش عن جابر"
26435 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص پتھر سے استنجاء کرے تو تین پتھر استعمال کرے ۔ (رواہ احمد بن حنبل و سعید بن المنصور وابن ابی شیبۃ، عن جابر)