hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26437

.

كنز العمال

26437
Kanz al-Ummal
26437- "بثلاثة أحجار ليس فيهن رجيع". "الشافعي حم د ت في العلل هـ والطحاوي ق عن عمارة بن خزيمة بن ثابت قال: "سئل النبي صلى الله عليه وسلم عن الاستطابة قال: فذكره".
26437 ۔۔۔ تین پتھروں کے ساتھ استنجاء کرو ان میں کوئی ہڈی نہ ہو ۔ (رواہ الشافعی واحمد بن حنبل وابو داؤد والترمذی فی العلل وابن ماجہ والطحاوی والبیہقی عن عمارۃ بن خزیمۃ بن ثابت) کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے استنجاء کے متعلق سوال کیا گیا اس پر یہ ارشاد فرمایا :