hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2644

.

كنز العمال

2644
Kanz al-Ummal
2644 – "يا أبا ذر إني لأعرف آية لو أن الناس كلهم أخذوا بها لكفتهم {وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجاً وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لا يَحْتَسِبُ} ". (حم ن هـ حب ك) عن أبي ذر.
2644 ۔۔ اے ابو ذر ! میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر ساری انسانیت اس کو لے لے تو یہ سب کو کفایت کرجائے گی۔ وہ ہے " و من یتق اللہ یجعل لہ مخرجا و یرزقہ من حیث لا یحتسب " کہ جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لیے ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ بنادیں گے اور اس کو ایسی جگہ سے رزق پہنچائیں گے، جہاں اس کا وہم و گماں تک نہ ہوگا۔ (مسند احمد، النسائی، ابن ماجہ، الصحیح لابن حبان، المستدرک للحاکم بروایت ابی ذر (رض))