hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26444

.

كنز العمال

26444
Kanz al-Ummal
26444- "إذا استجمر أحدكم فليوتر فإن الله وتر يحب الوتر أما ترى السموات سبعا والأيام سبعا والطواف والجمار". "طب حب ك وتعقب عن أبي هريرة".
26444 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص پتھر سے استنجاء کرے تو طاق پتھر استعمال کرے چونکہ اللہ تعالیٰ طاق ہے اور طاق عدد کو پسند فرماتا ہے کیا تم نہیں دیکھتے آسمان سات ہیں دنوں کی تعداد سات ہے اور طواف وجمار کی تعداد بھی سات ہے۔ (رواہ الطبرانی وابن حبان والحاکم وتعقب ، عن ابو ہریرہ (رض))