hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26454

.

كنز العمال

26454
Kanz al-Ummal
26454- "إذا تغوط الرجلان فليتوار أحدهما عن صاحبه، ولا يتحدثان على طوفهما فإن الله يمقت عليه". "حب عن أبي سعيد".
26454 ۔۔۔ جو دو شخص قضائے حاجت کے لیے بیٹھے ہوں وہ ایک دوسرے سے پردہ کریں اور پاخانہ کرتے وقت ایک دوسرے سے باتیں نہ کریں چونکہ ایسا کرنے سے اللہ تعالیٰ کو غصہ آتا ہے۔ (رواہ ابن حبان عن ابی سعید)