hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26457

.

كنز العمال

26457
Kanz al-Ummal
26457- "إنما أنا لكم بمنزلة الوالد أعلمكم، فإذا أتى أحدكم الغائط فلا يستقبل القبلة ولا يستدبرها ولا يستطب بيمينه". "حم د ن هـ حب عن أبي هريرة".
26457 ۔۔۔ میں تمہارے لیے والد کی مانند ہوں تمہیں تعلیم دیتا ہوں لہٰذا جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے جائے وہ قبلہ کی طرف منہ کرے اور نہ ہی پیٹھ اور نہ ہی دائیں ہاتھ سے استنجاء کرے ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والنسائی وابن ماجہ وابن حبان ، عن ابو ہریرہ (رض))