hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2646

.

كنز العمال

2646
Kanz al-Ummal
2646 – "إن سورة من كتاب الله ما هي إلا ثلاثون آية شفعت لرجل فأخرجته من النار وأدخلته الجنة". (ك) عن أبي هريرة.
2646 ۔۔ کتاب اللہ کی ایک سورت جو تیس آیات پر مشتمل ہے، اپنے پڑھنے والے کے لیے شفاعت کرتی ہے۔۔ حتی کہ اس کو جہنم سے نکلوا کر جنت میں داخل کرا دیتی ہے۔ (المستدرک للحاکم بروایت ابوہریرہ (رض))