hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26501

.

كنز العمال

26501
Kanz al-Ummal
26501- "إنما يغسل من بول الجارية، وينضح من بول الغلام". "حم، د هـ، طب، ك، ق عن أم الفضل لبابة بنت الحارث". مر برقم [26495] .
26501 ۔۔۔ بچی کا پیشاب دھویا جائے گا جب کہ لڑکے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد وابن ماجہ والطبرانی والحاکم والبیہقی عن ام الفضل لبایۃ بنت الحارث) حدیث 26495 پر گزر چکی ہے۔