hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26503

.

كنز العمال

26503
Kanz al-Ummal
26503- "لا بأس ببول ما أكل لحمه". "قط وضعفه عن البراء".
26503 ۔۔۔ جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے ان کے پیشاب میں کوئی حرج نہیں ۔ (رواہ الدارقطنی وضعفہ عن البراء) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعاف الدارقطنی 89 واللطیفۃ 27 ۔