hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26510

.

كنز العمال

26510
Kanz al-Ummal
26510- "الدم مقدار الدرهم يغسل وتعاد منه الصلاة". "خط عن أبي هريرة".
26510 ۔۔۔ اگر ایک درھم کے بقدر خون (کپڑوں پر یا جسم پر) لگا ہو تو وہ دھویا جائے اور نماز بھی لوٹائی جائے ۔ (رواہ الخطیب ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاسرار المرفوعۃ 203 واسنی المطالب 674 ۔