hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26518

.

كنز العمال

26518
Kanz al-Ummal
26518- "إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات إحداهن بالبطحاء". "قط عن علي".
26518 ۔۔۔ جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈال دے تو اسے چاہیے کہ برتن کو سات مرتبہ دھو، اور ایک مرتبہ مٹی کے ساتھ دھو۔ (رواہ الدارقطنی عن علی) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعاف الدارقطنی 23 ۔ و ضعیف الجامع 733 ۔