hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26525

.

كنز العمال

26525
Kanz al-Ummal
26525- "الطرق تطهر بعضها بعضا"."عد هق عن أبي هريرة".
25 265 ۔۔۔ راستے کا ایک حصہ دوسرے حصے کو پاک کرتا رہتا ہے (روا اہ ابن عدی والبیھقی عن ابوہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3657 ۔