hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26534

.

كنز العمال

26534
Kanz al-Ummal
26534- "استصبحوا به ولا تأكلوه". "قط ق عن أبي سعيد سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الفأرة تقع في السمن والزيت قال: "فذكره".
26534 ۔۔۔ اس سے چراغ جلاؤ اور اسے کھاؤ نہیں ۔ (رواہ الدار قطنی والبیھقی عن ابی سعید) کہ رسول اللہ کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا کہ چوہا گھی یا تیل میں پڑجائے اس پر آپ نے یہ حدیث ارشاد فرمائی ۔۔ فائدہ :۔۔۔ حدیث مذکوربالا سے پتہ چلا کہ اگر کوئی چیز نجس ہوجائے تو اسے کسی دوسرے کام میں استعمال کرلینا چاہے مثلا اگر کتا دودھ پی لے تو بقیہ دودھ گرانا نہیں چاہیے بلکہ کسی جانور کو پلا دینا چاہیے ۔