hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26536

.

كنز العمال

26536
Kanz al-Ummal
26536- "إن كان جامدا خذ ما حولها قدر الكف وكل بقيته". "عبد الرزاق عن عطاء بن يسار مرسلا".
26536 ۔۔۔ اگر گھی ٹھوس حالت میں ہو تو ہتھیلی کے بقدر چوہے کے اردگرد سے گھی اٹھالو اور بقیہ کھالو، (رواہ عبدالرزاق عن عطاء بن یسار مرسلا)