hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26540

.

كنز العمال

26540
Kanz al-Ummal
26540- "يطهره ما بعده". "حم ت عن أم سلمة أن امرأة قالت: يا رسول الله إني أطيل ذبلي وأمشي في المكان القذر قال: فذكره".
26540 ۔۔۔ اس کے بعد کی جگہ اسے پاک کردیتی ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل ، عن عائشۃ صدیقۃ (رض)) کہ ایک عورت نے عرض کیا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرا دامن لمبا ہے اور میں نجاست والی جگہ پر چلتی ہوں اس پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ حدیث ارشاد فرمائی ۔