hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26542

.

كنز العمال

26542
Kanz al-Ummal
26542- "تحته ثم تقرصه بالماء وتنضحه ثم تصلي فيه." "خ م د عن أسماء أنها قالت: "يا رسول الله أرأيت إحدانا تحيض في الثوب كيف تصنع؟ قال: فذكره".
26542 ۔۔۔ تم اسے کھرچ لو پھر اسے پانی سے رگڑ لو اور دھوکر اس میں نماز پڑھ لو ، (رواہ البخاری ومسلم وابوداؤد عن اسماء) حضرت اسماء (رض) نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہمیں بتائیں کہ ہم میں سے کوئی عورت حائضہ ہوجاتی ہے اور خون کپڑوں کو لگ جاتا ہے وہ کیا کرے ، آپ نے یہ حدیث ارشاد فرمائی ۔