hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26560

.

كنز العمال

26560
Kanz al-Ummal
26560- "إذا جاوز الختان الختان فقد وجب الغسل، وأما الصلاة في ثوب واحد فتوشح به، وأما ما يحل من الحائض فإنه يحل منها فوق الإزار، والاستعفاف عن ذلك أفضل" "طب عن معاذ".
26560 ۔۔۔ جب (مرد کی) شرمگاہ (عورت کی) شرمگاہ کو تجاوز کر جائے توغسل واجب ہوجاتا ہے۔ اگر ایک کپڑے میں نماز پڑھتا ہو تو وہ کپڑا بغل کے نیچے سے نکال کر کاندھے پر ڈال لیا جائے۔ رہی یہ بات کہ حائضہ سے جو چیز حلال ہے وہ یہ کہ مفوق الازار نفع اٹھانا ہے البتہ اس سے بھی اجتناب کرنا افضل ہے (رواہ الطبرانی عن معاذ)