hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26564

.

كنز العمال

26564
Kanz al-Ummal
26564- "إذا التقى الختانان وتوارت الحشفة فقد وجب الغسل". "حم هـ عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده".
26564 ۔۔۔ جب دو شرمگاہیں آپس میں مل جائیں اور عضوتناسل کی سپاری چھپ جائے غسل واجب ہوجاتا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل وابن ماجہ عن عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ)