hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26566

.

كنز العمال

26566
Kanz al-Ummal
26566- "الغسل من أربع: من الجنابة، والحجامة، وغسل الميت وغسل الجمعة". "ش عن عائشة".
26566 ۔۔۔ غسل چار چیزوں کی وجہ سے ہوتا ہے جنابت سے سینگی لگوانے سے میت کو غسل دینے سے اور جمعہ کا غسل۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ عن عائشۃ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے جتہ المرتاب 237 ضعاف الدار قطنی 80 ۔