hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26568

.

كنز العمال

26568
Kanz al-Ummal
26568- "إذا أعجل أحدكم أو أقحط فلا يغتسل". "عب عن أبي سعيد".
26568 ۔۔۔ جب کوئی شخص جماع کرے اور اسے انزال نہ ہو اس پر غسل واجب نہیں (رواہ وعبدالرزاق عن ابی سعید) ۔ فائدہ :۔۔۔ یہ حکم ابتدائے اسلام میں تھا پھر منسوخ ہوگیا اور یہ حکم معمول رہا کہ جب عضو تناسل کی سپاری عورت کی شرمگاہ میں چھپ جائے خواہ انزال ہو یا نہیں غسل ہوجاتا ہے۔