hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26574

.

كنز العمال

26574
Kanz al-Ummal
26574- "إذا رأت الماء الأصفر فلتغتسل". "حم طب عن أم سلمة قالت أم سليم: يا رسول الله المرأة تحتلم، قال: فذكره".
26574 ۔۔۔ جب عورت زردی مائل پانی (منی دیکھے) تو غسل کرے۔ (رواہ احمد بن حنبل والطبرانی عن ام سلمۃ (رض)) کہ ام سلمہ (رض) نے عرض کیا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عورت کو احتلام ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے۔ اس پر آپ نے یہ حدیث ارشاد فرمائی۔