hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26577

.

كنز العمال

26577
Kanz al-Ummal
26577- "إذا وجدت بللا فاغتسلي يا بسرة". "ش عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: "جاءت امرأة يقال بسرة لها فقالت: يا رسول الله إحدانا ترى أنه يجامعها زوجها في المنام قال: فذكره".
26577 ۔۔۔ جب تم تری پاؤ اے بسرہ ! غسل کرلو۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ عن عمروہ بن شعیب عن ابیہ عن جدہ) کہ ایک عورت جسے بسرہ کہا جاتا تھا آئی اور عرض کیا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم میں سے کوئی عورت خواب میں دیکھتی ہے کہ اس کا شوہر اس سے ہمبستری کررہا ہے : آپ نے اس پر یہ حدیث ارشاد فرمائی۔