hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26632

.

كنز العمال

26632
Kanz al-Ummal
26632- "إياكم والتعري فإن معكم من لا يفارقكم إلا عند الغائط وحين يفضي الرجل إلى أهله، فاستحيوهم وأكرموهم". "ت عن ابن عمر".
26632 ۔۔۔ ننگا ہونے سے بچو چونکہ تمہارے ساتھ فرشتے ہوتے ہیں جو تم سے جدا نہیں ہونے پاتے سوائے قضائے حاجت اور ہمبستری کے وقت کے ۔ لہٰذا ان سے حیا کرو اور ان کا اکرام کرو (رواہ الترمذی عن ابن عمر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الترمذی 529 و ضعیف الجامع 2194 ۔