hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26634

.

كنز العمال

26634
Kanz al-Ummal
26634- "إذا كان آخر الزمان حرم فيه دخول الحمام على ذكور أمتي بميازرها"، قالوا: "يا رسول الله لم ذاك؟ قال: "لأنهم يدخلون على قوم عراة ويدخل عليهم أقوام عراة، ألا وقد لعن الله الناظر والمنظور إليه". "كر عن الزهري مرسلا".
26634 ۔۔۔ جب آخری زمانہ ہوگا اور میری امت کے مردوں پر بغیر تہبند کے حمام میں داخل ہونا حرام ہوگا ۔ صحابہ کرام (رض) نے عرض کیا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وہ کیوں ؟ آپ نے فرمایا : چونکہ وہ ننگے لوگوں کے پاس داخل ہوں گے اور ان پر ننگے لوگ داخل ہوں گے خبردار اللہ تبارک وتعالیٰ دیکھنے والے اور جس کی طرف دیکھا جائے ان پر لعنت کی ہے (رواہ ابن عساکر عن الزھری مرسلا)